گھر بیٹھے Data Entry جابز – حقیقت یا فراڈ؟ مکمل گائیڈ

Image
  گھر بیٹھے Data Entry جابز – حقیقت یا فراڈ؟ آج کے دور میں آن لائن ارننگ کے بہت سے طریقے ہیں، جن میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والا موضوع Data Entry Jobs ہے۔ عام طور پر ان جابز کا دعویٰ یہ ہوتا ہے کہ آپ صرف چند گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھ کر آسانی سے اچھا خاصا کما سکتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی حقیقت ہے یا محض ایک فراڈ؟ آئیے اس پر مکمل نظر ڈالتے ہیں۔ Data Entry جاب کیا ہے؟ ڈیٹا انٹری کا مطلب ہے معلومات کو ایک فارم، اسپریڈشیٹ یا ڈیٹا بیس میں ڈالنا۔ اس میں زیادہ تر کام ٹائپنگ، کاپی پیسٹ، پروف ریڈنگ اور فائل مینجمنٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ایک آسان کام لگتا ہے، لیکن مارکیٹ میں اس کے لیے بھی تجربہ اور تیز رفتاری کی ضرورت ہوتی ہے۔حقیقت کہاں ملتی ہیں اصل  Data Entry Jobs؟ اصل ڈیٹا انٹری جابز زیادہ تر فری لانسنگ ویب سائٹس پر ملتی ہیں، جیسے: Fiverr Upwork Freelancer PeoplePerHour یہ پلیٹ فارمز محفوظ ہیں اور یہاں کلائنٹ کا پیسہ escrow میں رکھا جاتا ہے، یعنی آپ کے کام مکمل کرنے کے بعد ہی پیمنٹ ریلیز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ان پر فراڈ کا امکان کم ہوتا ہے۔ فراڈ – جعلی جابز کیسے پہچانیں؟ انٹرنیٹ...

بچوں کے لیے قدرتی اور گھریلو نسخے

بچوں کے لیے قدرتی اور گھریلو نسخے

بچے نازک ہوتے ہیں، اس لیے ہر چیز ان پر احتیاط سے آزمانی چاہیے۔ قدرتی اجزاء سے بنے گھریلو نسخے نہ صرف محفوظ ہوتے ہیں بلکہ مؤثر بھی ہوتے ہیں۔ پیشِ خدمت ہیں کچھ آسان اور آزمودہ گھریلو نسخے

نزلہ زکام کا علاج

اجزاء: شہد 1 چمچ + ادرک کا رس چند قطرے

طریقہ: دن میں دو بار بچے کو دیں (1 سال سے بڑے بچوں کے لیے)

یہ بلغم کو نرم کرتا ہے اور نزلے کو جلد ٹھیک کرتا ہے۔

پیٹ درد اور گیس کا علاج

اجزاء: ہینگ (ہیضہ) کا پانی

طریقہ: ہینگ کو پانی میں گھول کر بچے کے پیٹ پر ہلکی مالش کریں

چند ہی منٹ میں سکون ملے گا۔

کھانسی کے لیے تلسی اور شہد

اجزاء: تلسی کے پتے + شہد

طریقہ: تلسی کا رس نکال کر شہد میں ملا کر دیں

یہ کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے بہت مؤثر ہے۔

دانت نکلنے کے دوران بخار یا بے 

حل: لونگ کا تیل ہلکا سا بچے کے مسوڑھوں پر لگائیں

یہ درد کم کرتا ہے اور سوجن کو کم کرتا ہے۔

احتیاطی تدابیر:

کسی بھی نسخے سے پہلے مقدار کم رکھیں

اگر بچے کو الرجی یا جلدی ردِ عمل ہو تو فوراً روک دیں

ایک سال سے کم عمر بچوں کو شہد نہ دیں


تحریر: فرحان خان

farhan-totkay.blogspot.com



Comments

Popular posts from this blog

گرمیوں میں بچوں کی جلد پر خارش سے بچاؤ کے آسان نسخے"

گرمیوں میں رات کو سکون کی نیند کے دیسی ٹوٹکے

بچوں کے کپڑوں کی خریداری میں 5 عام غلطیاں اور ان کا حل