گھر بیٹھے Data Entry جابز – حقیقت یا فراڈ؟ مکمل گائیڈ

Image
  گھر بیٹھے Data Entry جابز – حقیقت یا فراڈ؟ آج کے دور میں آن لائن ارننگ کے بہت سے طریقے ہیں، جن میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والا موضوع Data Entry Jobs ہے۔ عام طور پر ان جابز کا دعویٰ یہ ہوتا ہے کہ آپ صرف چند گھنٹے کمپیوٹر پر بیٹھ کر آسانی سے اچھا خاصا کما سکتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی حقیقت ہے یا محض ایک فراڈ؟ آئیے اس پر مکمل نظر ڈالتے ہیں۔ Data Entry جاب کیا ہے؟ ڈیٹا انٹری کا مطلب ہے معلومات کو ایک فارم، اسپریڈشیٹ یا ڈیٹا بیس میں ڈالنا۔ اس میں زیادہ تر کام ٹائپنگ، کاپی پیسٹ، پروف ریڈنگ اور فائل مینجمنٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ایک آسان کام لگتا ہے، لیکن مارکیٹ میں اس کے لیے بھی تجربہ اور تیز رفتاری کی ضرورت ہوتی ہے۔حقیقت کہاں ملتی ہیں اصل  Data Entry Jobs؟ اصل ڈیٹا انٹری جابز زیادہ تر فری لانسنگ ویب سائٹس پر ملتی ہیں، جیسے: Fiverr Upwork Freelancer PeoplePerHour یہ پلیٹ فارمز محفوظ ہیں اور یہاں کلائنٹ کا پیسہ escrow میں رکھا جاتا ہے، یعنی آپ کے کام مکمل کرنے کے بعد ہی پیمنٹ ریلیز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ان پر فراڈ کا امکان کم ہوتا ہے۔ فراڈ – جعلی جابز کیسے پہچانیں؟ انٹرنیٹ...

عنوان : روز مرہ کے آ سان گھر یلو ٹوٹکے جو ہر گھر میں کام آ ئیں

:مضمون 

زندگی کی بھاگ دوڑ میں چھوٹی چھوٹی آسان باتیں ہماری بڑی مشکلیں حل کرسکتی ہیں ۔یہاں چند آزمودہ گھریلو ٹوٹکے پیش کیے جارہے ہیں جو نہ صرف آپ کا وقت بچائیں گے بلکہ پیسے بھی 



لیموں سے برتنوں کی چمک واپس لائیں

استعمال شدہ لیموں کو نمک کے ساتھ بتوں پر رگڑیں   

دھونے سے چمک نئی جیسی ہوجائے گی

 
 

فریج کی بدبو ختم کریں

ایک چھوٹا برتن بیکنگ سوڈا کا فریج میں رکھ دیں تمام بدبو خود بخود ختم ہوجائے گی


چائے کے داغ کپڑوں سے صاف کریں  

کپڑے پر سفید سرکہ اور پانی مکس کر کے لگائیں داغ غائب ہوجائیں گے         

 

بالوں میں خشکی کے لئے ناریل تیل اور لیموں

ناریل کے تیل میں لیموں کا رس مکس کرکے سر پر لگائیں خشکی کم ہوجائے گی      


جلنے کی صورت میں آلو کا رس

آلو کو کدوکش کرکے اس کا رس جلنے والی جگہ پر لگائیں جلن اور نشان دونوں کم ہوں گے 


اختتامیہ 


یہ ٹوٹکے نہ صرف آزمودہ ہیں بلکہ ہر گھر میں موجود چیزوں سے کئے جاسکتے ہیں آ پ بھی یہ آ زمائیں اور دوسروں سے شئیر کریں تاکہ فائدہ عام ہو 


Comments

Popular posts from this blog

گرمیوں میں بچوں کی جلد پر خارش سے بچاؤ کے آسان نسخے"

گرمیوں میں رات کو سکون کی نیند کے دیسی ٹوٹکے

بچوں کے کپڑوں کی خریداری میں 5 عام غلطیاں اور ان کا حل